شدید دماغی تناؤ،رنویر سنگھ کاماہرین نفسیات سے رابطہ

شدید دماغی تناؤ،رنویر سنگھ کاماہرین نفسیات سے رابطہ
شدید دماغی تناؤ،رنویر سنگھ کاماہرین نفسیات سے رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(یوا ین پی)معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے شدید دماغی تناؤکے باعث ماہرین نفسیات سے رابطہ کر لیا۔

بھارت،طوفانی بارشوں کے باعث بچے سمیت3 افراد ہلاک
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم "پدماوتی" نے رنویر سنگھ کے دماغ پر بہت گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ تقریبا ایک سال تک جاری رہی ہے۔ فلم "پدماوتی" میں رنویر سنگھ نے ظالم ہیرو کا کردار ادا کیا ہے اس کردار کا ان کی ذات پر بہت منفی اثر مرتب ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وہ کم از کم3 مرتبہ ماہرین نفسیات سے مل چکے ہیں۔

مزید :

تفریح -