بھارت میں پورن سائٹس غیراعلانیہ طور پر بلاک ، اداکار اور ہدایت کار پھٹ پڑے

بھارت میں پورن سائٹس غیراعلانیہ طور پر بلاک ، اداکار اور ہدایت کار پھٹ پڑے
بھارت میں پورن سائٹس غیراعلانیہ طور پر بلاک ، اداکار اور ہدایت کار پھٹ پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی)بھارتی حکومت کی جانب سے فلموں میں غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال، گائے کے گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے بعد اب پورن سائٹس کو بھی غیر اعلانیہ طور پر بلاک کردیا ہے جس پر بالی ووڈ اداکار اور ہدایت پھٹ پڑے۔اس فیصلے کے بعد بولی وڈ کے کئی مشہور اداکاروں اور ہدایت کاروں نے اس فیصلے کی خلاف ورزی کی اور کہا کہ پورن سائٹس پر پابندی لگانا کوئی حل نہیں ہے۔سونم کپور، کالکی کوئیچلن اور رام گوپال ورما سمیت کئی بولی وڈ شخصیات نے ٹوئٹر پر اس کے خلاف ٹویٹ کی۔

مزید :

تفریح -