ہندو وطن پرستی سے بھارت میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے:چینی میڈیا

ہندو وطن پرستی سے بھارت میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے:چینی میڈیا
ہندو وطن پرستی سے بھارت میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے:چینی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(صباح نیوز) چینی حکومت کے تحت چلائے جانے والے اخبار گلو بل ٹائمز میں شائع مضمون میں کہاگیا ہے مخالف چین جذبات میں اضافہ ہورہا ہے اور اس کے ساتھ مسٹر نریندر مودی کے بطور وزیر اعظم ہند جائزہ لینے کے بعد قوم پرستی میں بھی شدت کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔

مودی حکومت کا ملک میں میڈیا کواپنے کنٹرول میں رکھنے کامنصبوبہ
بھارتی ٹی ویاین ڈی ٹی وی کے مطابق اخبار میں شائع مضمون میں کہاگیا ہے کہ وزیر اعظم مودی کاالیکشن ہندوستان میں قوم پرستی کے نظریہ کو بنیاد بناکر لڑا گیا۔وطن پرستی اگر شدت پسندی اختیار کر تی ہے تو ان کی حکومت کچھ بھی نہیں کرسکے گی۔جیسا کہ اب دیکھا جارہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کو روکنے میں حکومت بے بس نظر آرہی ہے۔