شرجیل میمن کو اب کوئی پریشانی نہیں ہوگی :پیر اعجاز شاہ

شرجیل میمن کو اب کوئی پریشانی نہیں ہوگی :پیر اعجاز شاہ
شرجیل میمن کو اب کوئی پریشانی نہیں ہوگی :پیر اعجاز شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز شاہ پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کیلئے بھی دعا کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے اور ان کی پریشانیاں دور کرنے کیلئے خصوصی دعا کی ۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے پیر اعجاز شاہ کا کہناتھا کہ شرجیل میمن کو اب کوئی پریشانی نہیں ہو گی اور میں شرجیل کیلئے دعا کرنے کیلئے ہی اسلام آباد آیاہوں ۔
واضح رہے کہ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کی 5 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے، عدالت نے 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست منظور کی۔

مزید :

اسلام آباد -