قادیانی اسلا م اور پاکستان کے غدار ہیں،مجاہد عبدالرسول خان

قادیانی اسلا م اور پاکستان کے غدار ہیں،مجاہد عبدالرسول خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نمائندہ خصوصی )سنی تحریک کے ڈویژنل صدر مولانا مجاہد عبدالرسول خان نے کہا ہے کہ قادیانی اسلام اور پاکستان کے غدّار ہیں۔ حکومت انہیں کفر اور ارتداد کی تبلیغ سے روکے ختم نبوت کا عقیدہ اُمت مسلمہ کا اجماعی عقیدہ ہے یہ عقیدہ پورے دین اسلام کی حفاظت کیلئے ایک حصار ہے اس عقیدہ کا تحفظ ہر دور کے مسلمانوں کا شعار قرار پایا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔    انہوں نے کہا کہ قادیانی دِن رات اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔