پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدرچودھری عبدالمجید مستعفی : چوہدری یاسین نئے صدر مقرر

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدرچودھری عبدالمجید مستعفی : چوہدری یاسین نئے صدر ...
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدرچودھری عبدالمجید مستعفی : چوہدری یاسین نئے صدر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری عبدالمجید نے استعفی دیدیا۔ اس سے پہلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے چودھری عبدالحمید سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔
جیو نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری عبدالمجید کی قیادت میں پارٹی کی الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی۔ اس نقص کارکردگی کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو شرمناک شکست ہوئی۔اس پر بلالو بھٹو انتہائی برہم تھے۔ انہوں نے فون کرکے ان سے استعفی طلب کیا تھا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چودری یاسین کو پارٹی کا نیا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔