پہلے حکومت پھر دھرنا ختم ہو گا:شجاعت حسین

پہلے حکومت پھر دھرنا ختم ہو گا:شجاعت حسین
 پہلے حکومت پھر دھرنا ختم ہو گا:شجاعت حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آخر میں فتح حق کی ہی ہو گی اور اللہ پاکستان اور عوام کا بھلا کرے گا۔ میڈیا سے مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حالات اب فیصلہ کن موڑ پر ہیں اور اس حکومت کے خاتمے کے دن ہیں، دھرنے ختم ہونے سے پہلے اس حکومت کو گھر جانا ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -