پشاوراین اے 4 ضمنی الیکشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کونوٹس جاری

پشاوراین اے 4 ضمنی الیکشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کونوٹس ...
پشاوراین اے 4 ضمنی الیکشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کونوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 4 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کو نوٹس جاری،3 روز میں جواب طلب ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آزاد امیدوار لیاقت علی نے انتخابی مہم کے دوران لاﺅڈ سپیکر کا استعمال کیا جس کا ڈی آر او نے نوٹس لے لیا اور ان سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جواب کر لیا۔

مزید :

پشاور -