حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم سے تعلق کا شبہ لمز کا پروفیسر گرفتار

حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم سے تعلق کا شبہ لمز کا پروفیسر گرفتار
حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم سے تعلق کا شبہ لمز کا پروفیسر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تنظیم سے تعلق کا شبہ لمز کا پروفیسر گرفتارلا ہور (خبر نگا ر )حساس ادارو ں نے کا لعد م تنظیم کے را بطہ کے شبہ میں کا رروا ئی کرتے ہو ئے لمز یو نیو رسٹی کے آ ئی ٹی ڈ پیا ر نمنٹ کے پرو فیسر کو حرا ست میں لے کر تفتیش کے لئے نا معلوم مقام منتقل کردیا ۔ پرو فیسر کے اہلخا نہ نے تھا نہ ڈ یفنس بی میں اغواء کی در خواست دید ی جبکہ مز ید گرفتا ریا ں بھی عمل میں لا ئی جا سکتی ہیں ،جن کا تعلق کا لعد م تنظیمو ں سے ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق قانو ن نا فذ کر نے والے ادارو ں نے ڈ یفنس بی کے علاقہ میں کا رروا ئی کرتے ہو ئے لمز یو نیو رسٹی کے پر فیسر شا زیب احسان کو حرا ست میں لے لیا۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کے پر وفیسر شاہ زیب احسان لمز یو نیو رسٹی میں آ ٹی کے پرو فیسر ہیں ۔ شاہ زیب احسان کا لیپ ٹاپ ، مو بائل فو ن سمیت د یگر ساما ن بھی حساس ادارو ں نے قبضے میں لے لیا ہے ۔ ذرا ئع نے انکشاف کیا ہے کہ حراست میں لیاگیا پر وفیسر ہر اتو ر کے روز اپنے گھر میں ایک درس کی محفل بھی ر کھتا تھا جسے گزشتہ روز حساس ادرو ں نے حرا ست میں لے کر تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ شاہ زیب احسان کے اہلخانہ نے اسے اغواء کی در خواست تھا نہ ڈ یفنس بی میں دے دی ۔ واضح ر ہے اسے قبل لٹن روڈ کے علاقہ میں گزشتہ ہفتہ کی را ت کو ہا ئی کو رٹ کے جواد نا می وکیل کو بھی حساس ادارو ں نے کا لعد م تنظیم سے را بطہ میں حرا ست میں لیا تھا جس کی بیو ی سائر ہ نے بھی اسکے اغواء کی در خواست دی تھی ۔ ذرا ئع نے مز ید بتا یا ہے کے کا لعد م تنظیمو ں سے را بطوں کے شبہ میں مز ید گرفتار یاں عمل میں لا ئی جا سکتی ہیں جس میں نجی اور سرکا ری یو نیو رسٹی کے پرو فیسر سمیت ڈا کٹر ز بھی شامل ہیں حساس ادارو ں نے وزارت دا خلہ کو ان افرا د کی لسٹ بھجوا د ی ہے جن کا تعلق کا لعد م تنظیموں سے ہے ۔

مزید :

علاقائی -