گیسٹ ہاؤس پر دھاوا عملے پر تشدد کا الزام ،ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور ماتحتوں کیخلاف مقدمہ درج

گیسٹ ہاؤس پر دھاوا عملے پر تشدد کا الزام ،ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور ماتحتوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)جوہر ٹاؤن ایس ایچ او مقصود گجر ، اے ایس آئی ر یا ست ، کا نسٹیبل جمیل کے خلاف شہر ی کے گیسٹ ہاؤس پر د ھا ا بو لنے اور عملے کو تشد د کا نشانہ بنا نے سمیت نقد ی لو ٹنے کے جر م میں اسی کے تھا نہ میں 155سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جو ہر ٹاؤن کے علاقہ میں ملک انور نا می شخص کا مون پیلس کے نا م سے ایک گیسٹ ہا ؤس ہے۔ ایک ما ہ قبل ایس ایچ او جوہرٹاؤن مقصود گجر نے مشکو ک حرکا ت کے پیش نظر وہا ں چھا پہ ما را اور عملے کو گیسٹ ہا ؤس میں مشکو ک حرکا ت سے منع کر نے کا کہاگیا ۔ ملک انو ر نے سی سی پی لا ہور کو در خواست دی کہ تھا نہ جو ہرٹاؤن کے ایس ایچ او مقصو د گجر نے گیسٹ ہا ؤس پر د ھا وابو لا اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنا یا اور نقد ی بھی چھین لی گئی ہے لیکن پولیس کی جا نب سے کو ئی کا رروا ئی عمل میں نہیں لا ئی گئی۔ بعدازا ں عدا لت کے حکم پر ایس ایچ او جو ہر ٹاؤن اور اسکی ٹیم کے خلا ف پولیس آرڈیننس 155 سی کے تحت گیسٹ ہاؤس مالک کی مدعیت میں مقد مہ درج کروادیا گیا

مزید :

علاقائی -