تیسرا میچ جیتنا ہے تو کیچ پکڑنے ہوں گے:وقار یونس

تیسرا میچ جیتنا ہے تو کیچ پکڑنے ہوں گے:وقار یونس
تیسرا میچ جیتنا ہے تو کیچ پکڑنے ہوں گے:وقار یونس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوا لیکن ٹیم میں سیریز جیتنے کی صلاحیت موجودہے ہم سیریز جیت سکتے ہیں ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ تیسرا میچ جیتنے کے لیے ضروری ہے کہ فیلڈنگ پر دیہان دیاجائے اور کیچز بلکل بھی مس نا کیے جائیں ۔ان کا کہنا تھا وکٹ کیپنگ مشکل کا م ہے اور سرفراز احمدکو بہتری کے لیے وقت دینا ہو گا ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -