سڑک عبور کرتے ہوئے ایک شخصگاڑی کی ٹکرسے جاں بحق

سڑک عبور کرتے ہوئے ایک شخصگاڑی کی ٹکرسے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)پھولنگر ملتان روڈ دینا ناتھ اڈہ کے قریب ایک شخص سڑک کراس کرتے ہوئے گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق اختر آباد کارہائشی 32سالہ غلام عباس ولد عبدالمجید ملتان روڈ اڈہ دینا ناتھ سے سڑک کراس کررہا تھا کہ تیز رفتار کنٹینر نے ٹکر مار کر کچل دیاجس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس مصروف کاروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -