2019 میں سلیکٹڈ حکومت مکمل  طور بے نقاب ہوئی، نفیسہ شاہ 

2019 میں سلیکٹڈ حکومت مکمل  طور بے نقاب ہوئی، نفیسہ شاہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین، ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ 2019 میں سلیکٹڈ حکومت مکمل طور بے نقاب ہوئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 2019 معیشت آئی ایم ایف، خارجہ امور غیروں اور ملک کٹھ پتلی کے حوالے رہا۔ انہوں نے کہاکہ 2019 گردن توڑ مہنگائی اور عوام کیلئے مشکلات کا سال رہا۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ 2019 مودی کشمیر پر قبضہ اور نیازی مودی سے ملاقات کے لئے تڑپتے رہے۔
نفیسہ شاہ