مخدوم امین فہیم پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم ہونگے

مخدوم امین فہیم پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم ہونگے
مخدوم امین فہیم پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے وزارت عظمیٰ کے لئے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت عظمیٰ کے کئے پیپلز پارٹی کے اجلاس میں امین فہیم کے نام پر اتفاقِ رائے کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -