پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت آ گیا، اعظم نذیرتارڑ

  پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت آ گیا، اعظم نذیرتارڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اعظم نذیرتارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت آ گیا ہے۔  ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ن لیگ کو پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے مناسب وقت اور سازگار ماحول کا انتظار تھا جو آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور تحریک انصاف کے ناراض گروپ سے مل کر جلد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔
عطاء تارڑ

مزید :

صفحہ آخر -