پاکستان بار کونسل اور لاہور ہائیکورٹ بار کی طرف سے آج چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائیگا

پاکستان بار کونسل اور لاہور ہائیکورٹ بار کی طرف سے آج چیف جسٹس پاکستان انور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )پاکستان بار کونسل اور لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے آج 2دسمبر کو چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جارہا ہے ۔یہ تقریب لاہور ہائی کورٹ کے ججز لان میں منعقد ہوگی جس میں فاضل چیف جسٹس کے علاوہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے لاہور میں موجود تمام جج صاحبان بھی شریک ہوں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -