دوسرا وزیراعظم بھی خط کی نذر ہوا تو تا ریخ کا سیا ہ دن ہو گا :کنڈی

دوسرا وزیراعظم بھی خط کی نذر ہوا تو تا ریخ کا سیا ہ دن ہو گا :کنڈی
دوسرا وزیراعظم بھی خط کی نذر ہوا تو تا ریخ کا سیا ہ دن ہو گا :کنڈی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط نہ لکھنے پر اگر موجودہ وزیر اعظم کو بھی گھر بھجوا یا گیا وہ تا ریخ کا سیاہ دن ہو گا جبکہ پاکستان پیپلز پا رٹی یو سف رضا گیلا نی کی پالیسیوں کا تسلسل جا ری رکھے گی ۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ سو ئس حکام کو خط لکھے جانے کے حوا لے فیصلہ 12جو لا ئی کو کیا جا ئے گا ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ عا م انتخاب ما ر چ میں ہو نگے ۔ 

مزید :

اسلام آباد -