بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی
بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بابر اعظم  نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ میں کپتانی اچھا تجربہ تھا لیکن ورک لوڈ زیادہ ہوگیاتھا،اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتا ہوں،بطور کھلاڑی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے تیار ہوں،میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔