جمی کارٹرکی "سینچری "

جمی کارٹرکی "سینچری "
جمی کارٹرکی
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پلینس۔ امریکہ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ  کے سابق صدر جمی کارٹر نے  زندگی کے میدان میں اپنی سینچری مکمل کر لی ۔

خبر رساں ادارے "اے ایف پی " کے مطابق گذشتہ روز سابق امریکی صدر  جمی کارٹر نے   اپنی 100ویں سالگرہ منائی۔ وہ اپنی زندگی کے 100سال مکمل کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں۔

اب وہ منظر عام پر نہیں آتے  انہوں نے اس مکان ہی میں  اپنی 100ویں سالگرہ منائی   جسے انہوں نے اپنی اہلیہ آنجہانی روزیلیں کے ساتھ مل کر پیلنس میں تعمیر کرایا تھا۔ انہوں نےاپنے خاندان کے ارکان کے ساتھ ظہرانے میں شرکت کی ۔