عام انتخابات: 5115 امیدوارمیدان میں نکلے،سب سے زیادہ امیدوار صحبت پورکے  حلقہ این اے  255میں  46تھے ،گیلپ 

عام انتخابات: 5115 امیدوارمیدان میں نکلے،سب سے زیادہ امیدوار صحبت پورکے  حلقہ ...
عام انتخابات: 5115 امیدوارمیدان میں نکلے،سب سے زیادہ امیدوار صحبت پورکے  حلقہ این اے  255میں  46تھے ،گیلپ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عام انتخابات میں 5115 امیدواروں نے قسمت آزمائی لیکن سب سے زیادہ امیدوار کس حلقے میں آمنے سامنے تھے؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں۔
گیلپ پاکستان کے مطابق عام انتخابات کے دوران قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ امیدوار صحبت پور ،جعفرآباد میں حلقہ این اے  255میں سامنے آئے اور یہ تعداد 46تھی جبکہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 103میں 45امیدوار میدان میں آئے ،اسلام آباد کے حلقہ این اے 46میں 43،یہی صورتحال کوئٹہ کے حلقہ این اے 263میں رہی اور فیصل آباد کے حلقہ 102میں 40امیدوار مد مقابل تھے ۔