کوٹلی آزاد کشمیرمیں پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتارشراب برآمد

کوٹلی آزاد کشمیرمیں پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتارشراب برآمد
کوٹلی آزاد کشمیرمیں پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتارشراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آز اد کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کوگرفتار کر لیا جس سے شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے تحصیل کھوئی رٹہ میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی نشاندہی پر شراب بھی برآمد کر لی گئی ہے،گرفتار ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیاہے۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

مزید :

کوٹلی -