آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ آج ہو گا

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلبورن (این این آئی)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ (آج) اتوار سے سڈنی میں شروع ہو گا۔واضح رہے کہ کینگروز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔


آسٹریلیا نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 212 رنز جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں 177 رنز سے شکست دی تھی۔