لودھراں: 85 کلو گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ

لودھراں: 85 کلو گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ
لودھراں: 85 کلو گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن )ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔
روز نامہ جنگ کے مطابق اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔