بھارت نقلی اشیا برآمد کرنیوالا پانچواں بڑا ملک بن گیا: رپورٹ

بھارت نقلی اشیا برآمد کرنیوالا پانچواں بڑا ملک بن گیا: رپورٹ
بھارت نقلی اشیا برآمد کرنیوالا پانچواں بڑا ملک بن گیا: رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت دوسرے ملکوں کو نقلی اشیاءبرآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے۔ یہ بات یورپی یونین کے ادارہ آرگنائزیشن فار اکنامک ڈویلپمنٹ اینڈ یورپین انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس آفس نے ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین اس معاملے میں سرفہرست ہے جبکہ ترکی، سنگاپور، تھائی لینڈ اس فہرست میں شامل ہیں۔ دنیا بھر میں نقلی اشیاء برآمد کرنے سے سب سے زیادہ ہونیوالا ملک امریکہ ہے۔ فرانس، اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور جاپان میں نقلی اشیاء برآمد کی جاتی ہیں۔ یورپی یونین کے ادارے او ای سی ڈی کے مطابق دنیا میں سال میں اصل اشیا کی نقالی کر کے مختلف ممالک کی نقالی کرکے مختلف ممالک میں اشیاءبرآمد کرتے ہیں، انکی مالیت ایک کھرب ڈالر سالانہ ہے۔

مزید :

اسلام آباد -