وزیراعظم عمران خان آج  قوم سے خطاب کریں گے

      وزیراعظم عمران خان آج  قوم سے خطاب کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا ملکی صورتحال کے پیش نظرآج بروز بدھ کو قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، جبکہ مہنگائی کی صورتحال پر بھی بات کرینگے۔
 خطاب

مزید :

صفحہ اول -