امریکی ڈالر انٹربنک مارکیٹ میں 105روپے کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربنک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدرمیں 15پیسے اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ڈیلر ز کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 105روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

You are subscribed Successfully