بجلی کا شارٹ3909 میگاواٹ رہ گیا

بجلی کا شارٹ3909 میگاواٹ رہ گیا
بجلی کا شارٹ3909 میگاواٹ رہ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر) ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق 3909 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ جمعہ کو وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں بجلی کی مجموعی طلب 18 ہزار3 میگاواٹ اور پیداوار14ہزار94 میگاواٹ رہی جبکہ اس وقت ملک کے کسی علاقے میں کوئی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی۔

مزید :

بزنس -