نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3ملزمان گرفتار

نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) شادمان پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان سہیل ،سیف اللہ اور نذیر لوگوں کو محکمہ صحت میں نوکری کا جھانسہ دیکر لوٹتے تھے اور بعد ازاں پیسے لیکر فرار ہو جاتے تھے ۔ملزمان کے قبضے سے جعلی کارڈز ،مہریں ،لیٹر پیڈ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -