ڈی آئی خان میں نافذ غیر اعلانیہ کرفیو اٹھا لیا گیا

ڈی آئی خان میں نافذ غیر اعلانیہ کرفیو اٹھا لیا گیا
ڈی آئی خان میں نافذ غیر اعلانیہ کرفیو اٹھا لیا گیا
کیپشن: D i Khan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈی آئی خان میں نافذ غیر اعلانیہ کرفیو اٹھا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم کاشور کا مرکزی جلوس ختم ہونے کے بعد غیر اعلانیہ کرفیو اٹھا لیا گیا ہے جس کے بعد شہری گھروں سے باہر نکل آئے ہیں جبکہ بازاریں اور دکانیں بھی کھل گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل چلانے پر پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -