ہمایوں سعید کی ڈرامہ سیریل”قسمت“ آئندہ ہفتے نشر کی جائے گی

ہمایوں سعید کی ڈرامہ سیریل”قسمت“ آئندہ ہفتے نشر کی جائے گی
ہمایوں سعید کی ڈرامہ سیریل”قسمت“ آئندہ ہفتے نشر کی جائے گی
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) ہمایوں سعید کی نئی ڈرامہ سیریل”قسمت“ آئندہ ہفتے نشر کی جائے گی جسے سکستھ سگما نے پروڈیوس کیا ہے اور اس میں اداکارہ میرا نے اہم کردار کیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ میری پرفارمنس ناظرین کو چونکنے پر مجبور کردے گی کیونکہ مجھے اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔اس ڈرامے کی کہانی نادیہ اختر نے تحریر کی ہے اور اس کے ڈائریکٹر شاہد یونس ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں عروسہ قریشی، راشد فاروقی، فرح ندیم،حیا سہگل،ذہین طاہرہ صباحت بخاری اور شاہد نقوی شامل ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ میں اپنی فلم” ہوٹل“ کی ریلیز کا شدت سے انتظار کررہی ہوں۔

مزید :

کلچر -