سندر،چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ پکڑاگیا

  سندر،چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ پکڑاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سندر پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سندر پولیس نے کاروائی کے دوران چوری کی وارداتوں کرنے والیملزمان آصف، ارشاد اور ریاض کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل،3 موبائل فونز۔الیکٹرک موٹر، بیٹری اور دیگر سامان اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2پسٹل بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہر کے مختلف تھانوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

مزید :

علاقائی -