نعیمین ایسوسی ایشن کی مرکزی مجلس عاملہ کااہم اجلا س

نعیمین ایسوسی ایشن کی مرکزی مجلس عاملہ کااہم اجلا س

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ۔ر)نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کااہم اجلا س پروفیسر وارث علی شاہین کی زیرصدارتجامعہ نعیمیہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ذمہ داران اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔اجلاس میں سالانہ پروگرامز کے شیڈول کی بھی منظو ری دی گئی۔جبکہ اجلاس میں مولانا شفقت یوسفی ،مفتی صادق سعیدی ،پروفیسرسفارش علی نعیمی ،مفتی بلال فاروق نعیمی ،مفتی قیصرشہزاد نعیمی ،مفتی محمد حسیب قادری ، مفتی ابوبکر اعوان ،مولانا علی رضا ساقی ،مولانا محمد سلیم نعیمی ،مولانا احمدسعید طفیل،مولانا عبدالستار ،مولاناغلام شبیراحمد سمیت دیگر ذمہ داران وعہدیدارن شرکت کی۔