احاطہ عدالت میں موبائل فونز کے سگنلز نہ آنے کا معاملہ،کمپنیوں سے 6 فروری تک رپورٹ طلب

      احاطہ عدالت میں موبائل فونز کے سگنلز نہ آنے کا معاملہ،کمپنیوں سے 6 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)اورمتعلقہ موبائل فون کمپنیوں کو حکم دیاہے کہ لاہورہائی کورٹ میں موبائل فونز کے سگنلز نہ آنے کا معاملہ حل کرنے کے لئے اقدامات کرکے 6فروری کورپورٹ پیش کی جائے۔عدالت نے قراردیا کہ تسلی بخش جواب نہ آیاتوپھر چیئرمین پی ٹی اے کوطلب کیا جائے گا۔
رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -