کرم ایجنسی ،دیور نے بھابی اور بھتیجی پر تیزاب پھینک دیا

کرم ایجنسی ،دیور نے بھابی اور بھتیجی پر تیزاب پھینک دیا
کرم ایجنسی ،دیور نے بھابی اور بھتیجی پر تیزاب پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پارا چنار (ڈیلی پاکستان آن لائن)دیور نے بیوہ بھابی پر تیزاب پھینک دیا جس کی وجہ سے خاتون اور اس کی بیٹی جھلس گئیں، انسانیت سوز واقعہ کرم ایجنسی میں پیش آیا۔

بارات کے انتظار میں دلہن بنی بیٹھی شمیم آرا نے پھر ایسا انتقام لیا کہ دولہانے سسک کر جان دے دی۔پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک سچا واقعہ
کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق گاوں دایامیں دیورنے مبینہ طور پربھابھی پر تیزاب پھینک دیا،تیزاب سے خاتون اوراس کی 5 سال کی بیٹی جھلس گئی۔ خاتون کے بھائی نے الزام عائد کیا کہ بہنوئی کا 3سال پہلے انتقال ہوا،دیوربہن سے اکثر لڑتارہتا تھا۔تاحال خاتون پر تیزاب پھینکنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور نہ ہی ملزم کے خلاف کارروائی کے بارے میں پولیٹیکل انتظامیہ نے کوئی بیان جاری کیا۔

مزید :

کرّم -