وزیراعظم عمران خان کل2روزہ دورے پرکوئٹہ جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کل2روزہ دورے پرکوئٹہ جائیں گے
وزیراعظم عمران خان کل2روزہ دورے پرکوئٹہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے ،وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعدوزیراعظم عمران خان پہلادورہ بلوچستان ہے۔
نجی ٹی وی چینل”اب تک نیوز“ کے مطابق وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان پہلے بلوچستان کے دو روزہ دورے پر 6 اکتوبر کو کوئٹہ پہنچ رہے ہیں ،دورے کے دوران وزیراعظم صوبائی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کریں گے،وزیراعظم عمران خان گورنرہاو¿س میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان سے گورنراوروزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ملاقاتیں بھی کریں گے۔