اسحاق ڈار کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی ...
 اسحاق ڈار کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی سے لندن میں ملاقات کی ہے جس دوران  دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاہے ۔ 

  نائب وزیراعظم نے پاکستان اور برطانیہ کے مابین دو طرفہ قریبی تعلقات کو مزید مستحکم اور  بہتر شراکت داری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید :

برطانیہ -