گریڈ اکیس کے افسر اللہ بخش ملک کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد

گریڈ اکیس کے افسر اللہ بخش ملک کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے گریڈ اکیس کے افسر اللہ بخش ملک کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کر دیا،اللہ بخش ملک اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔ظفر حسن سیکرٹری انچارج وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات کی پانچ روز کی رخصت کی درخواست منظورظفر حسن کی غیر موجودگی میں ایڈیشنل سیکرٹری علی رضا بھٹہ کام دیکھیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -