شاہدرہ : 6سالہ بچی بداخلاقی کے بعد قتل

شاہدرہ : 6سالہ بچی بداخلاقی کے بعد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کی رہائشی چھ سالہ بچی کو مبینہبد اخلاقی کے بعد قتل کردیا گیا۔ بچی کی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ بچی کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ بچی اپنے ماموں کے پاس فاروق آباد گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -