ملک میں حج آپریشن کا آغاز27اگست سے ہو گا

ملک میں حج آپریشن کا آغاز27اگست سے ہو گا
ملک میں حج آپریشن کا آغاز27اگست سے ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے حج آ پریشن کا آغاز 27اگست سے کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے بتایا ہے کہ رواں سال 54ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔40فیصد حجاج سرکاری،60فیصد پرائیویٹ طور پر فریضہ حج ادا کریں گے۔وزیر مذہبی امور کے مطابق حج سفر کا سب سے کم کرایہ سعودی ائر لائن نے دیا ہے۔50فیصد حجاج پی آئی اے اور 50فیصد سعودی ائر لائن سے سفر کریں گے۔

مزید :

اسلام آباد -