رمضان المبارک کا چاند آج نظر آنے کا امکان

رمضان المبارک کا چاند آج نظر آنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٍٍٍمیلسی ( نمائندہ پاکستان) رمضان المبارک کاچاند 6جون کی شام کونظرآنے کاامکان ماہرین کے مطابق پاکستان مین پہلاروزہ (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
7جون بروز منگل کوہوگاچاند نے 5جون کوزمینی مرکز سے ہٹ کرصبح 8بجے سورج سے قران ملاپ کیا6جون کی شام کو چاند کی عمر35گھنٹے 18منٹ ہوجائے گی اسلئے پاکستان میں 6جون کی شام کومغربی افق پرچاند نظرآنے کاامکان ہے اور7جون کو پاکستان میں پہلاروزہ ہوگا۔