وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول بھٹو زرداری سے بڑی وضاحت مانگ لی

وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول بھٹو زرداری سے بڑی وضاحت مانگ لی
وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول بھٹو زرداری سے بڑی وضاحت مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ کہ بلاول بھٹوزرداری سے پوچھنا چاہئے کہ ہر چھ ماہ بعد رحمان ملک الطاف حسین کے پاس کیا لینے جاتے تھے ؟

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے علی زیدی نے کہا کہ میں قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو کی تقریر کا جواب دیناچاہتا تھا لیکن مجھے اجازت نہیں دی گئی ، بلاو ل سے پوچھنا چاہئے کہ ہر چھ ماہ بعد رحمان ملک الطاف حسین کے پاس کیا لینے جاتے تھے ؟پیپلز پارٹی نے عذیر بلوچ کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی؟
انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ جاکر جامشورو اور لاڑکانہ میں صحت کی سہولتوں کو دیکھا جائے تو بندہ چلانا شروع کردے گا ۔

مزید :

قومی -