سانحہ گڈانی، چیئرمین شپ بریکنگ یارڈ ایسوسی ایشن عہدے سے مستعفی ہو گئے

سانحہ گڈانی، چیئرمین شپ بریکنگ یارڈ ایسوسی ایشن عہدے سے مستعفی ہو گئے
سانحہ گڈانی، چیئرمین شپ بریکنگ یارڈ ایسوسی ایشن عہدے سے مستعفی ہو گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان کےعلاقے گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ میں لگنے والی آگ کے باعث چیئرمین شپ بریکنگ یارڈ ایسوسی ایشن رضوان دیوان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں رضوان دیوان کا کہنا ہے کہ واقعہ کی ذمہ داری صرف ان پر نہیں سب پر عائد ہوتی ہے۔ انتظامیہ بھی سانحہ گڈانی کی ذمہ دار ہے۔ جہاز کا مالک بھی سانحہ گڈانی میں ملوث ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عدم ثبوت کے باعث رضوان دیوان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفتیش میں ضرورت بڑھنے پر رضوان دیوان کو طلب کیا جائے گا۔

مزید : لسبیلہ