پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کا سالانہ الیکشن 9ا پریل کو ہوگا

پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کا سالانہ الیکشن 9ا پریل کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( نمائندہ خصوصی ) پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کا سالانہ الیکشن 2015-16 جمعرات 9ا پریل کو دن 2:00بجے اسمبلی کیفے ٹیریا میں منعقد ہوگا ۔جس میں ممبران خفیہ رائے شماری کے ذریعے صدر اور سیکرٹری منتخب کریں گے۔ صدارت کیلئے خواجہ نصیر اور قمر جبار سامنے آگئے ہیں جبکہ سیکرٹری کیلئے حافظ محمد نعیم کا نام امیدوار ہیں تاہم حتمی امیدوارجلد سامنے آ جائیں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -