کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی، دھماکے میں زخمی ہونے والا دم توڑ گیا 

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی، دھماکے میں زخمی ہونے والا دم توڑ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (این این آئی)کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا، رفیق تنولی وینٹی لیٹر پر تھے۔پولیس کے مطابق رفیق تنولی کو پیٹ میں چھرے لگے تھے جس سے اس کا لبلبہ اور مثانہ متاثر ہوئے تھے اور وہ سٹیڈیم روڈ پر واقعہ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق رفیق تنولی جماعت اسلامی قائدآباد کے ناظم تھے۔
رفیق تنولی جاں بحق 

مزید :

صفحہ اول -