سام سنگ کی نئی" پتلی" ترین پیشکش

سام سنگ کی نئی" پتلی" ترین پیشکش
سام سنگ کی نئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی سب سے بڑی موبائل بنانے والی کمپنی نے سب سے پتلا موبائل بنانے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں سام سنگ کو امریکہ اور چین کی کمیونیکیشن اداروں سے اجازت بھی مل گئی ہے۔

سامسنگ کی نئی پیشکش، ایس 5منی,جاننے کے لئے کلک کریں

سام سنگ نے نئے لانچ کئے جانے والے موبائل کا نام ’گلیکسی A7‘رکھا ہے اور اس کی موٹائی 150.9x75.9x6.3mmہو گی۔اس سے قبل سام سنگ کے دو فون بشمول ’گلیکسی الفا‘ اور ’گلیکسی A5‘سب سے پتلے فون تھے۔ سام سنگ کے نئے فون کی سکرین کا سائز 5.5انچ ہوگا اور اس کی ریزولوشن 1920x1080pہوگی۔اس موبائل میں 64-bit Qualcomm Snapdragon 615 chipsetکا 1.5GHzکا پروسیسر استعمال کیا جائے گا جبکہ اس کی RAMبھی 2GBہو گی۔