بہنوئی کے ہاتھوں نوجوان قتل، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی

بہنوئی کے ہاتھوں نوجوان قتل، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی
بہنوئی کے ہاتھوں نوجوان قتل، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (ویب ڈیسک) جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔

آج نیوز کے مطابق والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق بہنوئی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ارمان کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی ماں، والد، بہنوئی اور بہن نےلاش نہرمیں پھینکی دی تھی۔