ٹائم میگزین نے لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیدیا

ٹائم میگزین نے لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیدیا
 ٹائم میگزین نے لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کی آمد آمد ہے   ایسے میں 2023میں تجزیئے اور تبصرے کیے جا رہے کہ کن کھلاڑیوں نے رواں برس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ دنیا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے عالمی چیمپئن لیونل میسی کو سال کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا ہے۔  میسی نے قطر میں گذشتہ دسمبر میں ارجنٹائن کو ورلڈکپ فٹبال جیتنے میں مدد کی بلکہ ریکارڈ آٹھویں دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز بھی حاصل کیا ۔

یاد رہے کہ میسی امریکی فٹبال لیگ کیلئے انٹرمیامی کلب میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ۔

مزید :

کھیل -