عمران خان ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے،جلسہ سے خطاب کریں گے

عمران خان ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے،جلسہ سے خطاب کریں گے
عمران خان ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے،جلسہ سے خطاب کریں گے

  

ڈیرہ مراد جمالی(مانیڑنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے جہاں وہ پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کریں گے۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق جلسہ گاہ میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے جو اپنے قائد کا خطاب سنیں گے۔ ڈیرہ مراد جمالی پہنچنے پر عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عمران خان کے ساتھ جہانگیر ترین اور سردار یار محمد رند کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔

مزید :

ڈیرہ مرادجمالی -اہم خبریں -