گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ عبدالمالک کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ عبدالمالک کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)گورنمنٹ ہائی سکول‘ کوٹ عبدالمالک کے طلباء اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور گورنمنٹ اسلامیہ کامرس‘ عمر بلاک‘ علامہ اقبال ٹاؤ ن ‘ لاہورکے طلباو طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین‘ ٹاؤن شپ ‘گور نمنٹ گرلز ہائی سکول‘ ٹاؤن شپ‘لاہور کیڈٹ ہائی سکول ‘ نصیر آباد ‘ احمد ماڈل ہائی سکول‘ تریڈے والی تحصیل شرقپور ‘ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ گوہر پور ثانی‘ جڑانوالہ روڈ ‘ تحصیل شرقپور کا وزٹ کیا۔