ایس ای ساؤتھ سرکل لیسکو آج کھلی کچہری لگائیں گے

ایس ای ساؤتھ سرکل لیسکو آج کھلی کچہری لگائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) ایس ای ساؤتھ سرکل لیسکو آج کھلی کچہری لگائیں گے بتایا گیا ہے کہ ایس ای ساؤتھ سرکل محمد رمضان بٹ آج بروز بدھ عیدگاہ قینچی امر سدھو عقب پیکجز فیکٹری عوامی شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔
اور صارفین کی شکایات پر موقع پر احکامات جاری کریں گے۔